۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
عالم بزمان نشست

حوزہ/ سردار سلیمانی کی شہادت کے ایک سال مکمل ہونے پر موسسہ حیات طیبہ کی جانب سے ۸ جمادی الاول ۱۴۴۲ ھ۔ق۔ کو "عالم بزمان" تجزیاتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سردار سلیمانی کی شہادت کے ایک سال مکمل ہونے پر موسسہ حیات طیبہ کی جانب سے ۸ جمادی الاول ۱۴۴۲ ھ۔ق۔ کو "عالم بزمان" تجزیاتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

اس نشست کا موضوع "مغربی ایشیا - سردار سلیمانی کی شہادت کے ایک سال بعد" تھا اور اس کے تجزیہ کار ایران میں علوم انسانی میں ممتاز درجہ رکھنے والی یونیورسٹی علامہ طباطبائی کے استاد اور مغربی ایشیا کے امور کے ماہر ڈاکٹر سعد الله زارعی صاحب تھے۔

تقریبا دو گھنٹہ چلنے والی اس آنلائن نشست میں ڈاکٹر زارعی نے گفتگو کرنے کے بعد مغربی ایشیا کے مختلف ممالک کے متعلق سوالوں کا جواب دیا۔ اس نشست میں  مولانا سید عاکف زیدی صاحب نے نظامت کی۔

موسسہ حیات طیبہ نے محترم طلاب کے استفادے کے لئے ڈاکٹر زارعی کی گفتگو اور سوال و جواب کا خلاصہ آمادہ کیا ہے۔ جو آپ کے پیش خدمت ہے۔

پی ڈی ایف فائل حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .